Home سیاست جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات ، مسرت جمشید چیمہ کی حفاظتی ضمانت منظور

جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات ، مسرت جمشید چیمہ کی حفاظتی ضمانت منظور

Share
Share

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے 9 مئی کے جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات میں مسرت جمشید چیمہ کی 5 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے مسرت جمشیدچیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، پنجاب حکومت کی جانب سے خواجہ محسن عباس پیش ہوئے۔

درخواست گزار نے موٴقف اپنایا کہ مقدمات میں شامل تفتیش ہونا چاہتی ہوں، الیکشن کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کروانی ہے، خدشہ ہے پولیس گرفتار کر لے گی۔

مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت حفاظتی ضمانت منظور کرے۔
بعدازاں عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے مسرت جمشید چیمہ کی پانچ روز کی حفاظت منظور کر لی۔

Share
Related Articles

ججز منتقلی معاملہ: بیرسٹر گوہر کی مخالفت، جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے...

بانی پی ٹی آئی کا آنکھوں کا علاج: پمز اسپتال کی وضاحت جاری

اسلام آباد: پمز اسپتال انتظامیہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے آنکھوں...

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کا شیڈول جاری

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقاتوں کے سلسلے...

سہیل آفریدی کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال ، اہم قومی امور پر گفتگو

اسلام آباد:وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے محمود خان اچکزئی سے...