Home نیوز پاکستان سیکورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کاررائی ،ایک دہشتگرد ہلاک ،2زخمی

سیکورٹی فورسز کی ضلع پنجگور میں کاررائی ،ایک دہشتگرد ہلاک ،2زخمی

Share
Share

راولپنڈی :سیکورٹی فورسز نے ضلع پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا جس کے دوران دہشت گرد چاکر لیاقت ماراگیا

آئی ایس پی آر کے مطابق 20/21 مارچ 2024 کی رات فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موٴثر انداز میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دہشت گرد چاکر لیاقت کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ دو دہشت گرد زخمی ہو گئے۔

آئی ایس پی آر کاکہناہ یکہ مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ چاکر لیاقت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے دہشت گرد کو ختم کرنے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مطالبہ، سندھ طاس معاہدے کی مبینہ خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا جائے

اسلام آباد: بھارت کے آبی منصوبوں پر سلامتی کونسل سے رجوع پاکستان...

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...