Home سیاست غزہ کی صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں، صدر عارف علوی

غزہ کی صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں، صدر عارف علوی

Share
Share

اسلام آباد :صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ غزہ میں انتہائی ظلم ہورہا ہے، وہاں کی صورتحال دیکھ کر آنکھوں میں آنسو آجاتے ہیں۔

صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد پولیو مہم کامیابی سے جاری ہے، پاکستان نے کرونا وباء کا بہترین حکمت عملی سے مقابلہ کیا، ہر گھر کو کسی نہ کسی صورت میں ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ گھر کے اندر اچھے ماحول سے ذہنی صحت کے مسائل سے چھٹکارا ممکن ہے، ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ سے لوگ خودکشیاں کرتے ہیں، غزہ میں اسرائیلی مظالم دیکھ کر ہر شخص دکھی ہے، غزہ کی صورتحال انتہائی افسوسناک ہوچکی ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...