Home سیاست سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

سیمابیہ طاہر نے پی ٹی آئی کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی کی صدارت چھوڑ دی۔

تحریک انصاف جنوبی پنجاب کی صدر سیمابیہ طاہر نے استعفیٰ دیا جسے قیادت نے منظور کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے قائم مقام صدر کے مطابق سیمابیہ طاہر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر پارٹی کی صدارت چھوڑی ہے۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی خصوصی ہدایت پر سابق صوبائی وزیر ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کا صدر مقرر کردیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن قائم مقام صدر حماد اظہر نے جاری کردیا۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...