Home تازہ ترین سینیٹر محمد اسحاق ڈار اورایرانی وزیرِ خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

سینیٹر محمد اسحاق ڈار اورایرانی وزیرِ خارجہ کاٹیلی فونک رابطہ ،دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ

Share
Share

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں علاقائی صورتحال، امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر گفتگوکی گئی ۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور ایران کے برادرانہ تعلقات کا جائزہ لیا اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے امن اور سلامتی کے فروغ کے لیے جاری سفارتی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔

دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے عزم کا اعادہ کیا اور کثیر الجہتی فورمز پر مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...