Home sticky post 2 عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم قادری انتقال کرگئے

عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم قادری انتقال کرگئے

Share
Share

لاہور: عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری انتقال کرگئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق سید زعیم قادری کو رات گئے ہارٹ اٹیک ہوا، نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیا ، آج صبح ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔
زعیم قادری کی نمازجنازہ آج شام بعدازنمازمغرب لارنس روڈ پر ادا کی جائے گی۔
سید زعیم قادری مسلم لیگ ن کے سابقہ رکن پنجاب اسمبلی اور حکومتی ترجمان بھی رہے، زعیم قادری آج کل عوام پاکستان پارٹی پنجاب کے ترجمان تھے۔
سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...