Home سیاست فواد چوہدری پر سر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر

فواد چوہدری پر سر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر

Share
Share

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر سرکاری ملازمین کو بغاوت پر اْکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کیلئے 27 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی۔

فواد چودھری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ جج طاہر عباس سِپرا کی عدالت میں پیش ہوئے۔

تفتیشی افسر محمد علی ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہوئے۔

سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کی، پراسیکیوشن کی جانب سے کیس کے ریکارڈ کی مصدقہ نقول وکیل صفائی کو دی گئیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...