Home نیوز پاکستان پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم لارڈ چانسلر بن گئیں

پاکستانی نژاد شبانہ محمود برطانیہ کی پہلی خاتون مسلم لارڈ چانسلر بن گئیں

Share
Share

 

لندن: شبانہ محمود نے برطانیہ کی پہلی خاتون مسلمان لارڈ چانسلر کا حلف قرآن پر اٹھا لیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی نژاد شبانہ محمود کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پہلی مسلمان لارڈ چانسلر ہیں۔ انھوں نے اپنا حلف مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پر اُٹھایا۔

شبانہ محمود نے کہا کہ مجھے فخر ہے کہ میں پہلی مسلم خاتون لارڈ چانسلر ہوں جو اردو بول سکتی ہے۔ اپنی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے بین الاقوامی قوانین کی حکمرانی اور انسانی حقوق کی پاسداری کو یقینی بناؤں گی۔

شبانہ محمود نے کہا کہ اسلام انصاف کا درس دیتا ہے اور میں اس فرض سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گی۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد پر پی ٹی آئی ارکان کا احتجاج، ایوان مچھلی منڈی بن گیا

اسلام آباد:وزیراعظم کی قومی اسمبلی آمد کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف...

پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری ژوب میں ہلاک

راولپنڈی :پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث افغان شہری کو بلوچستان کے...

اگر9 مئی کے معاملے پر ظلم ہی کرنا ہے تو مذاکرات کا کیا فائدہ ہے،عارف علوی

کراچی : سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ تبدیلی ہم...

قتل و غارت کرنے والے صرف بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے...