Home سیاست شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی

Share
Share

اسلام آباد: پولیس نے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی مزید مقدمات میں گرفتاری ڈال دی۔

ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی 9 مئی کے مختلف مقدمات میں گرفتاری ڈالی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ہفتے کے روز لاہور سے جے آئی ٹی نے اڈیالہ جیل آکر شاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش کیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...