Home Uncategorized شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

Share
Share

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی وائرل ویڈیو نے ان کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔

اداکارہ نے فلمساز آنند پنڈٹ کی بیٹی ایشوریہ کی شادی میں شرکت کی اور تقریب کی مختلف تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہیں۔

ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکار لنگڑاتے ہوئے نظر آتے ہیں اور تکلیف کے ساتھ فوٹو سیشن کیلئے آگے بڑھتے ہیں۔

ویڈیو وائرل ہوتے ہیں سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے تبصرے شروع ہوگئے ہیں اور مداح کنگ خان کی صحت کے حوالے سے پریشان ہیں۔

اداکار کے زخمی ہونے یا کسی تکلیف میں مبتلا ہونے کے حوالے سے ابھی کوئی باضابطہ خبر یا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...