Home نیوز پاکستان شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

Share
Share

کراچی :قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کی شادی کی تقریب کو ایشیاکپ کے باعث ملتوی کرنا پڑا تھا۔

دونوں کے درمیان نکاح رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں ہوا تھا جس میں معروف کرکٹرز سمیت قریبی رشتے داروں نے شرکت کی تھی۔

رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شاہین آفریدی اور انشا کی شادی 19 ستمبر جبکہ 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ولیمہ ہوگا تاہم اس حوالے سے کوئی حتمی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا میں کھیلے جانے والا ایشیاکپ 17 ستمبر کو مکمل ہوجائے گا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...