Home سیاست شاہد اشرف تارڑ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات

شاہد اشرف تارڑ چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات

Share
Share

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شاہد اشرف تارڑ کو چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات کر دیا۔

چیئرمین فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا عہدہ 16 دسمبر 2022 سے خالی تھا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے شاہد اشرف تارڑ کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

شاہد اشرف تارڑ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر ہیں، وہ 18جنوری 2021 سے ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن تعینات ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...