Home سیاست شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

Share
Share

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چائنہ ایئرلائن کی پرواز نمبر سی زیڈ 6008 کے ذریعے اسلام آباد سے چین جا رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا نام سٹاپ لسٹ میں ہونے کی وجہ سے ان کو ایف آئی اے امیگریشن نے روکا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...