Home سیاست شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک ملٹی پل دوروں کی درخواست مسترد

شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک ملٹی پل دوروں کی درخواست مسترد

Share
Share

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک ملٹی پل دوروں کی درخواست مسترد کر دی گئی۔

وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف 1 مرتبہ بیرون ملک جانے کی منظوری دیدی، وفاقی کابینہ نے سی ڈی اے میں تین ممبران تعینات کرنے کی بھی منظوری دیدی۔

سعدیہ حیدر کو ممبر پلاننگ، شہزاد خلیل ممبر انوائرمنٹ اور ڈاکٹر خالد حفیظ کو ممبر انجینئرنگ تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔

ای سی ایل میں نام ہونے کے باعث شاہد خاقان عباسی نے وزارت داخلہ کو درخواست کی تھی، کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ملٹی پل دوروں کی درخواست مسترد کی، وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...