Home تازہ ترین شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ ہوئی

شیخ رشید کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، طویل گپ شپ ہوئی

Share
Share

راولپنڈی:جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شیخ رشید احمد اور بانی پی ٹی آئی عمران کان کی ملاقات ہوئی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا کہ بانی پی ٹی آئی سے بڑے عرصے بعد ملاقات ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی نے گلے لگایا اور بوسہ لیا۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مجھے دیکھتے ہی میرے ساتھ بغل گیر ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی سے کمرہ عدالت میں طویل گپ شپ ہوئی۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...