Home سیاست شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

شیخ وقاص اکرم تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات مقرر

Share
Share

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے شیخ وقاص اکرم کو پارٹی کا نیا مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور رؤف حسن کو تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کردیا، دونوں کی تقرری کے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیے گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایات کے مطابق شیخ وقاص اکرم کو فوری طور پر پارٹی کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کردیا گیا ہے۔

دوسرے نوٹیفکیشن کے مطابق سابق سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو پی ٹی آئی پالیسی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...