Home سیاست شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردید

شیر افضل مروت کی پی ٹی آئی میں اختلافات کی تردید

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے تحریک انصاف میں اختلاف کی تردید کردی۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ سب بانی پی ٹی آئی کے کاز کے ساتھ کھڑے ہیں، وقت کا بھی یہی تقاضا ہے، 8 فروری کا مینڈیٹ واپس لینے کے لئے سڑکوں پر نکلیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کے حوالے سے کسی سوال کا جواب اس انداز سے نہیں دوں گا جس سے پارٹی میں اختلاف کی بو آئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...