Home سیاست شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلہ سنایا جائے گا

شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟فیصلہ سنایا جائے گا

Share
Share

اسلام آباد: بیرون ملک جانے کے لئے ڈاکٹر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ سے نکلے گا یا نہیں؟ جمعہ کو محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی، جسٹس طارق محمور جہانگیری محفوظ فیصلہ سنائیں گے، 21 نومبر کو عدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

خیال رہے کہ اسلام آباد پولیس کی سفارش پر شیریں مزاری کا نام پی سی ایل لسٹ میں ڈالا گیا تھا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...