Home کھیل شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے

شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔

شعیب ملک نے اپنے ریجن سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کر لیا، سابق کپتان سیالکوٹ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے، بلے باز پریکٹس میچ میں بھی کھیلیں گے۔

قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شعیب ملک نے پاکستان کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تیار ہوں۔

خیال رہے کہ شعیب ملک کا شمار کامیاب آل راوٴنڈرز میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے ٹی 20 کیریئر کے دوران 124 میچز میں 31.21 کی اوسط اور 125.64 کے سٹرائیک سے 2435 رنز بنائے ہیں۔

Share
Related Articles

آئی پی ایل دوبارہ شروع ہوئی تو بھی آسٹریلوی کرکٹرز نہیں آئیں گے، لیگ کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگادیا

سڈنی:آسٹریلوی کرکٹرز کی سکیورٹی خدشات کے باعث انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی...

پی سی بی کا پی ایس ایل کے باقی میچز ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پی...

بھارتی بوکھلاہٹ، انڈین پریمیئر لیگ ہی معطل کر دی

ممبئی: بھارت کی جانب سے پاکستان پر حملوں کے بعد پاک فوج...

پی ایس ایل 10 ، راولپنڈی میں آج ہونے والا میچ منسوخ

راولپنڈی :پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے سلسلے میں راولپنڈی...