Home Uncategorized میکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی میں فائرنگ ، 12 ہلاک

میکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی میں فائرنگ ، 12 ہلاک

Share
Share

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گواناجواتو ریاست کے حکام کے مطابق 6 سے زائد مسلح افراد نے کرسمس سے پہلے ایک روایتی تقریب میں شریک افراد پر فائرنگ کردی۔

حکام نے فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔

حکام کے مطابق فائرنگ سے 12 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ سالوتیرا کے قصبے میں پیش آیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...