Home نیوز پاکستان پاکستان اور جاپان کے درمیان 5.3 ملین ڈالر گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان 5.3 ملین ڈالر گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

Share
Share

کراچی: سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی تعمیر نو کیلئے پاکستان اور جاپان کے درمیان 5.3 ملین ڈالر گرانٹ کے معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔

گرانٹ صوبہ سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کیلئے خرچ ہوگی، گرانٹ سندھ میں تعلیمی بنیادی ڈھانچے میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دے گی۔

گرانٹ کی رقم 6 اضلاع میں مکمل طور پر تباہ شدہ سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر نو کیلئے خرچ کی جائے گی، معاہدے پر سیکرٹری اقتصادی امور ڈویژن اور جاپانی سفیر نے دستخط کیے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...