Home نیوز پاکستان سندھ اسمبلی بھی تحلیل،گورنر کامران ٹیسوری نے دستخط کر دیئے

سندھ اسمبلی بھی تحلیل،گورنر کامران ٹیسوری نے دستخط کر دیئے

Share
Share

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی ایڈوائس پر دستخط کر دیئے جس کے بعد سندھ اسمبلی تحلیل ہو گئی۔

گورنر کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی ایڈوائس پر دستخط آئین کے آرٹیکل 112 کے تحت کیے،۔

15 ویں سندھ اسمبلی مدت ختم ہونے سے ایک روز قبل تحلیل کی گئی، سندھ اسمبلی ارکان نے 13 اگست 2018ء کو حلف لیا تھا۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری خود لے کر گورنر ہاؤس گئے تھے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...