Home نیوز پاکستان محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ کا موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

Share
Share

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تمام تعلیمی اداروں میں 22 سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے یکم جنوری 2024ء سے کھلیں گے۔

سیکرٹری تعلیم نے کہا کہ تعطیلات کا اطلاق تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہو گا، محکمہ کی سالانہ سٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعطیلات کی جارہی ہیں۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...