Home سیاست سابق وزیر اعظم نواز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی لندن میں ملاقات

سابق وزیر اعظم نواز شریف سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی لندن میں ملاقات

Share
Share

لندن: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے لندن میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف سے ملاقات کی۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وفاقی وزیر خزانہ، سینیٹراسحاق ڈار بھی ملاقات میں موجود تھے۔

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات، عام انتخابات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...