Home سیاست سندھ ہائیکورٹ کا شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ کا شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Share
Share

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

بیرسٹر خواجہ نوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے شاہد خاقان عباسی کو بیرون ملک جانے سے روکنے کیلئے ای سی ایل میں نام شامل کیا تھا، شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم ہیں، انہیں مختلف اوقات میں بیرون ملک جانا پڑتا ہے۔

سابق وزیراعظم کے وکیل نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی گزشتہ کئی سال سے ہر پیشی پرعدالت میں پیش ہوتے ہیں، ایف آئی اے کو حکم دیا جائے کہ شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل سے خارج کیا جائے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...