Home Uncategorized گلوکار ارمان ملک نے معروف بلاگر سے منگنی کرلی

گلوکار ارمان ملک نے معروف بلاگر سے منگنی کرلی

Share
Share

ممبئی: بالی ووڈ کے نامور گلوکار ارمان ملک نے اپنی دیرینہ ساتھی آشنا شروف سے منگنی کرلی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

ارمان ملک کی جانب سے اپنی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا اکاؤنٹس انسٹا گرام اور ٹوئٹر پر جاری کی گئیں جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور آشنا اب زندگی بھر کے لیے ایک دوسرے کے ہوگئے ہیں۔

آشنا شروف معروف فیشن اور بیوٹی بلاگر ہیں، وہ ایک یوٹیوبر بھی ہیں جنہوں نے 2023 کی بھارتی بلاگر ہونے کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...