Home نیوز پاکستان ‎راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

‎راولپنڈی میں خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش

Share
Share

راولپنڈی :ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں ایک خاتون کے ہاں چھ بچوں کی پیدائش چار بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں ۔

ہزارہ کالونی کی رہائشی زینت زوجہ وحید اسکے چھ بچے صحت مند ہیں جنکی پیدائش بڑے آپریشن سے ہوئیں بچوں کو نرسری میں منتقل کردیا گیا ہے۔

خاتون کے ہاں اس قبل کچھ عرصہ قبل ایک بچی پیدا ہوئی تھی جو بعد میں انتقال کر گئی تھی۔

خاتون کا شوہر میڈیکل کے شعبہ میں پرائیویٹ جاب کرتا ہے اور یونین کونسل ہزارہ کالونی کے رہائشی ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...