Home sticky post 6 جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا

جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا

Share
Share

اسلام آباد:جنوبی افریقہ کا ٹی ٹونٹی سکواڈ پاکستان پہنچ گیا۔پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائےگی۔

سیریز کا آغاز 28اکتوبر کو راولپنڈی میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا۔ دوسرا میچ 31اکتوبر جبکہ تیسرا اور آخری میچ یکم نومبر کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے، سیریز کےلئے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں ون ڈے سیریز میں بھی مدمقابل ہوں گی، ون ڈے میچز4، 6 اور8نومبر کو فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...