Home sticky post 4 جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا

جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا

Share
Share

سیول:ملک میں چند گھنٹوں کا مارشل لا لگانے والے جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بغاوت کے الزامات کو مسترد کردیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطا بق صدر یون سک یول کے وکلا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول جنھیں ملکی پارلیمنٹ کی جانب سے مواخذے کے حق میں ووٹ دینے کے بعد اختیارات کے استعمال سے معطل کر دیا گیا ہے، بغاوت کے الزامات کو مسترد کرتے ہیں لیکن وہ تحقیقات میں تعاون کیلیے تیار ہیں۔

وکیل نے مزید کہا کہ صدر اپنا موقف واضح اور منصفانہ طور پر عدالت میں پیش کریں گے۔ ہمیں یقین نہیں کہ مواخذے کی سماعت عوام کے لیے کھلے گی یا نہیں، لیکن اگر ایسا ہوتا ہے تو صدر یہی کرنے کا ارادہ رکھتے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

کرسٹیانو رونالڈو نے زلزلہ متاثرہ بچے کی خواہش پوری کر دی، انسانیت کی نئی مثال قائم

وینزویلا کے زلزلے سے متاثرہ بچے کے لیے رونالڈو کا خصوصی پیغام...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...