Home سیاست سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کر لیا

Share
Share

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا۔

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس سوموار کو سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

اجلاس میں مسلم لیگ ن سے اعظم نذیر تارڑ، ڈاکٹر طارق فضل چودھری شریک ہوں گے، سنی اتحاد کونسل سے عامر ڈوگر، پیپلز پارٹی کی نمائندگی اعجاز جاکھرانی کریں گے، ایم کیو ایم سے امین الحق، آئی پی پی سے گل اصغر خان اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں بجٹ سیشن اور صدر مملکت کے خطاب پر بحث پر مشاورت کی جائے گی، اجلاس میں پہلے پارلیمانی سال کا کیلنڈر بھی زیر غور آئے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...