Home sticky post 3 اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ ختم

اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ ختم

Share
Share

ریاض:برازیل کے اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا سعودی پرو لیگ ٹیم الہلال سے معاہدہ باہمی رضامندی سے ختم ہو گیا۔
نیمار کا اگست 2023ء میں 90 ملین یورو میں الہلال کلب سے معاہدہ ہوا تھا۔
اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر کا الہلال کلب سے 2 سال کا معاہدہ ہوا تھا۔
فٹبالر نیمار انجریز کے باعث الہلال کلب کے لیے صرف 7 میچز ہی کھیل سکے تھے۔اس حوالے سے الہلال کلب کا کہنا ہے کہ نیمار کا شکریہ ادا کرتے ہیں، کلب کے لیے ان کا جو بھی کردار رہا قابل تعریف ہے۔
خیال رہے کہ نیمار جونیئر اور الہلال کلب کی جانب سے معاہدہ منسوخی ہونے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

Share
Related Articles

صدر ٹرمپ نے ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلا ’گولڈ کارڈ‘ ویزا متعارف کرا دیا...

بلوچستان میں شرپسند عناصر کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا انہیں معافی نہیں دی جائے گی،کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں...

خیبرپختونخوا سے کسی افغان باشندے کو زبردستی نہیں نکالوں کا، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ...