Home highlight سٹیٹ بینک آ ف پاکستان کامانیٹری پالیسی کااعلان

سٹیٹ بینک آ ف پاکستان کامانیٹری پالیسی کااعلان

Share
Share

کراچی :سٹیٹ بینک نےمانیٹری پالیسی کااعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق جنوری 2026 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 121 ملین ڈالرسرپلس رہا جس سے جولائی تاجنوری مالی سال 2026 میں خسارےکو 1 ارب ڈالر تک محدود کرنےمیں مدد ملی ۔

جنوری میں درآمدات کم ہوگئیں جبکہ برآمدات اور ترسیلات زر بڑی حدتک دسمبر کی سطح پر مستحکم رہیں ۔ مہنگائی میں کمی کے حوالے سے صارفین کی توقعات اور اعتماد میں بہتری آئی ہے جبکہ کاروباری اداروں کی توقعات بھی عمومی طورپر مستحکم رہیں ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...