Home sticky post 6 سٹیٹ بینک کا مالی سال 2024-25کے دوران 2500 ارب روپے کا خالص منافع

سٹیٹ بینک کا مالی سال 2024-25کے دوران 2500 ارب روپے کا خالص منافع

Share
Share

اسلام آباد:سٹیٹ بینک نے مالی سال 2024-25کے دوران 2500 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا اور قانونی تقاضوں اور اکائونٹنگ فریم ورک کے تحت اختصاص کے بعد 2,428 ارب روپے کا فاضل منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔یہ بات سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ سالانہ مالی گوشواروں میں کہی گئی ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بینک دولت پاکستان نے مالی سال 2025 کے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیئے ہیں جن کے ساتھ آڈیٹرز کی رپورٹ بھی موجود ہے، یہ سٹیٹ بینک کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔

سٹیٹ بینک ایکٹ 1956 کی شق 40(3) کی تعمیل کرتے ہوئے مذکورہ مالی گوشوارے اور آڈیٹرز کی رپورٹ وفاقی حکومت اور مجلس شوریٰ (پارلیمنٹ) کو بھی ارسال کی گئی ہیں۔سال کے دوران سٹیٹ بینک نے 2,500 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا اور قانونی تقاضوں اور اکائونٹنگ فریم ورک کے تحت اختصاص کے بعد 2,428 ارب روپے کا فاضل منافع وفاقی حکومت کو منتقل کر دیا گیا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...