Home نیوز پاکستان سرکاری ٹی وی نے قائداعظم کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا

سرکاری ٹی وی نے قائداعظم کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا

Share
Share

اسلام آباد:سرکاری ٹی وی نے قائداعظم محمد علی جنا ح کے یوم پیدائش کوبرسی میں بدل دیا۔

سرکاری کا ایک اور کارنامہ سامنے آگیا۔ پی ٹی وی بانی پاکستان کے یوم پیدائش سے ہی بے خبر نکلا۔

سرکاری ٹی وی نے اپنے سوشل میڈیا پر 25دسمبر کو قائداعظم کے "یوم پیدائش "کو قائداعظم کی "برسی "بنادیا۔جس پر اسے سوشل میڈیاصارفین کی جانب سے شدید تنقید کانشانہ بنایاجارہاہے ۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...