Home نیوز پاکستان اسٹاک ایکسچنیج ،100 انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچنیج ،100 انڈیکس پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

Share
Share

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس کی سطح ملکی تاریخ میں پہلی بار 74 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگئی۔

آج مارکیٹ میں تیزی رہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 956 پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی اور ہنڈرڈ انڈیکس نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پہلی بار انڈیکس 74000پوائنٹس نئی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا اور بڑھ کر 74042 پوائنٹس کی نئی بلند سطح پر آگیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...