Home sticky post 4 عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں

عید الفطر پر طلبا کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں

Share
Share

راولپنڈی:عید الفطر کے موقع پر طلبا کو 9 دن کی تعطیلات مل گئیں ہیں۔
راولپنڈی میں طلبا کی عید الفطر پر لمبی موجیں لگ گئیں کیونکہ انہیں 9 دن کی چھٹیاں ملی ہیں۔

وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں عید کی چھٹیاں 29 مارچ سے5اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔

چھٹیوں کے دوران نویں کلاس کے بورڈ امتحانات بھی نہیں ہوں گے جبکہ عید الفطر کے دن سے پورا ہفتہ سرکاری پرائیویٹ سکولز بند رہیں گے۔

Share
Related Articles

آصف زرداری سندھ کا پانی بیچ کر آنسو بہا رہے ہیں،عمر ایوب

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے...

سعودی عرب میں عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ، 3 پاکستانی خواتین جاں بحق

مدینہ منورہ:سعودی عرب میں عمرہ زائرین کو بس کو حادثہ پیش جس...

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کا عمان کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے سلطنتِ عمان...

شہباز شریف کا قومی ایئرلائن کی باکو پرواز کے آغاز پر اظہار مسرت

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایئرلائن کی لاہور تا باکو پروازوں...