Home سیاست بلوچستان سے سینیٹ کی 3 خالی نشستوں کے لئے 7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

بلوچستان سے سینیٹ کی 3 خالی نشستوں کے لئے 7 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

Share
Share

اسلام آباد: بلوچستان سے سینیٹ کی تین خالی نشستوں کے لئے کاغذات وصولی اور جمع کرانے کے آخری روز تک 25 کاغذات نامزدگی جاری کئے گئے۔

ذرائع صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی نشستوں کے لئے اب تک 7 کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، سینیٹ کی نشستیں وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی، پرنس آغا عمر احمد زئی اور مولانا عبدالغفور حیدری کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ کی خالی نشستوں پر انتخابات کے لئے پولنگ 14 مارچ کو ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...