Home سیاست میانوالی سے با نی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع

میانوالی سے با نی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع

Share
Share

میانوالی: بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے گئے۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے میانوالی کے حلقہ این اے 89 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی بلال عمر بودلہ نے جمع کرائے۔

تحریک استحکام پاکستان کے رہنما میجر خرم حمید روکھڑی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے، میجر خرم حمید خان روکھڑی این اے 89 سے الیکشن لڑیں گے۔

علاوہ ازیں انعام اللہ خان نیازی نے پی پی 87 کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...