Home تازہ ترین سلطان آف جوہر ہاکی کپ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ 3،3گول سے برابر

سلطان آف جوہر ہاکی کپ : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ 3،3گول سے برابر

Share
Share

جوہر بارو :سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ3،3گول سے برابر رہا۔

ملائشیا کے شہر جوہر بارو میں کھیلے گئے پہلے راؤنڈ کے آخری میچ کے پہلے کوارٹر میں آسٹریلیا نے دو گول کرکے برتری حاصل کی جو وقفے تک برقرار رہی۔
پاکستان کی جانب سے حنان شاہد نے 2اورسیف اللہ نے ایک گول کیا۔پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان 5پوائنٹس کیساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

پاکستان کل برطانیہ سے تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...