Home تازہ ترین چاہتا ہوں سعودی عرب اور دیگر ممالک اکارڈ کا حصہ بنیں،صدرٹرمپ

چاہتا ہوں سعودی عرب اور دیگر ممالک اکارڈ کا حصہ بنیں،صدرٹرمپ

Share
Share

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ابراہم اکارڈ میں جلد توسیع کی توقع کرتا ہوں، چاہتا ہوں سعودی عرب اور دیگر ممالک اکارڈ کا حصہ بنیں۔

امریکی چینل کو انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا اگر سعودی عرب معاہدہ تسلیم کرے تو دیگر ممالک بھی حصہ بن جائیں گے۔

انھوں نے کہا کہ چین پر اضافی 100فیصد امریکی ٹیرف مستقل نہیں، چین نے ایسا کرنے پر مجبور کیا۔ چین ہمیشہ برتری کی تلاش میں رہتا ہے، امید ہے چین کے ساتھ معاملات ٹھیک ہوں گے۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ آئندہ دو ہفتوں میں چینی صدر سے ملاقات کروں گا۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...