Home سیاست ‎سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل کر دیا

‎سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل کر دیا

Share
Share

‎لاہور: سنی اتحاد کونسل نے وزیر اعلیٰ پنجاب کا امیدوار تبدیل کر دیا۔

‎سنی اتحاد کونسل کی جانب سے میاں اسلم اقبال کی جگہ اب رانا آفتاب احمد خان کو وزیراعلیٰ کا امیدوار بنایا گیا ہے۔

‎موجودہ سیاسی صورتحال میں میاں اسلم اقبال کی مشاورت سے پارٹی قیادت نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے رانا آفتاب احمد خان کو نامزد کیا ہے۔

‎رانا آفتاب احمد 5 مرتبہ ممبر صوبائی اسمبلی میں منتخب ہوئے اور ایوان میں سینئر ترین آدمی ہیں اور انہیں سنی اتحاد کونسل میں شامل پی ٹی آئی کے امیدواروں کی حمایت حاصل ہے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...