Home Uncategorized حماس کی حمایت، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد

حماس کی حمایت، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد

Share
Share

یروشلم:اسرائیل نے حماس کی حمایت کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد کر دیے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی اس ماہ کی ادائیگی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

اسرائیل، فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں سے ٹیکس وصولی کرتا ہے اور اپنے پانی و بجلی فراہمی کے اخراجات کاٹ کر باقی رقم ماہانہ فلسطینی انتظامیہ کو منتقل کرتا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...