Home سیاست پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد

پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد

Share
Share

 

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مقام سے مشکوک بیگ برآمد ہوا ہے۔

اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشکوک بیگ کو چیک کیا جس میں سے ہینڈ گرینڈ اور دیگر بارودی سامان نکل آیا۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کا آج سنگ جانی کے مقام پر جلسہ عام ہے جس کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...