Home سیاست پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک شخص گرفتار

پی ٹی آئی جلسہ گاہ سے مشکوک شخص گرفتار

Share
Share

اسلام آباد: سنگجانی میں آج ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے مشکوک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے مشکوک شخص کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

قبل ازیں، سنگجانی میں سرچ آپریشن کے دوران ایک مشکوک بیگ برآمد ہوا جس میں سے تباہی کے آلات، ہینڈ گرنیڈ، ڈیٹونیٹرز اور بارودی مواد برآمد ہوا۔

اسلام آباد پولیس کے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد کو غیر موثر بنا دیا۔ پولیس نے فوری طور پر علاقے کو کارڈن آف کر دیا جبکہ شہر میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...