Home sticky post سسٹم بانی پی ٹی آئی سے ڈرا ہوا ہے،مشعال یوسفزئی

سسٹم بانی پی ٹی آئی سے ڈرا ہوا ہے،مشعال یوسفزئی

Share
Share

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء مشعال یوسفزئی نے کہا ہے کہ سسٹم بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ڈرا ہوا ہے۔

اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں مشعال یوسفزئی نے کہا کہ مجھے بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی سے ملنے نہیں دیا جارہا۔
مشعال یوسفزئی کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء کی ملاقات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...