Home کھیل ٹی 20 سیریز، پاک جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل ہو گا

ٹی 20 سیریز، پاک جنوبی افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ کل ہو گا

Share
Share

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ کل(اتوار ) کوکھیلا جائے گا۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں فلڈ لائٹ میچ کا آغاز شام ساڑھے سات بجے ہوگا، تین میچز پر مشتمل سیریز میں پاکستان کو 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

واضح رہے پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...