Home کھیل ٹی20 سیریز،قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی نیوزی لینڈ جائیں گے

ٹی20 سیریز،قومی ٹیم کے کون سے کھلاڑی نیوزی لینڈ جائیں گے

Share
Share

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کئی کھلاڑی کل آسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔

12 جنوری سے شروع ہونے والی سیریز میں پہلی بار نو منتخب کپتان شاہین آفریدی ٹیم کی قیادت کے فرائض نبھائیں گے، دیگر کھلاڑیوں میں صائم ایوب، بابراعظم، محمد رضوان، عامر جمال اور وسیم جونئیر کیویز کیخلاف سیریز میں حصہ لیں گے۔

دورہ آسٹریلیا میں 0-3 سے شکست کا منہ دیکھنے والی ٹیم کے کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق، امام الحق، سعود شکیل، سرفراز احمد، ساجد خان، میر حمزہ، سلمان آغا، حسن علی اور فہیم اشرف کل وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...