Home کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

Share
Share

فلوریڈا:امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ کا ٹاس فیلڈ گیلی ہونے کی وجہ سےمزید تاخیرکا شکار ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گراؤنڈ کو خشک کرنے کا کام جاری ہے ،پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق میچ آفیشلز 9:30 رات کو گراؤنڈ کا معائنہ کریں گے،امریکا کی ہار کی صورت میں پاکستان کے سپر 8مرحلے میں جانے کی امیدیں برقرار رہیں گی۔

ادھر بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے یا امریکا کی جیت کی صورت میں پاکستان کا ایونٹ میں سفر ختم ہو جائے گا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...