Home کھیل ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

ٹی 20 ورلڈ کپ،ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا

Share
Share

گیانا: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاپوانیوگنی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔

گیانا جارج ٹاؤن کے پروویڈنس سٹیڈیم میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 136 رنز بنائے، سیس باؤ 50 رنز کیساتھ نمایاں رہے۔

ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف اور آندرے رسل نے 2، 2 جبکہ عقیل حسین، روماریو شیفرڈ اور گڈاکیش موتی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

قبل ازیں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان روومان پوویل نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کے کپتان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...