Home sticky post شیخ رشید کی عمرہ کیلئے اپیل کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

شیخ رشید کی عمرہ کیلئے اپیل کی درخواست جلد سماعت کیلئے منظور

Share
Share

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ جانے کے لیے اپیل جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی گئی۔
ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے دو ججز جسٹس جواد حسن اور جسٹس طارق محمود باجوہ نے درخواست منظور کی۔
سابق وزیر داخلہ کی اپیل 26 فروری کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دیا ہے۔
درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ عمرہ پر جانا ہے لہٰذا اجازت اپیل کی جلد سماعت کی جائے، سنگل بینچ نے عمرہ کی اجازت دی اور ڈویڑن بینچ نے معطل کی۔
عدالت نے ایف آئی اے اور وفاقی حکومت کو جواب بھی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

Share
Related Articles

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ، مہنگائی کے سیلاب کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان خطے میں سب سیزیادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک...

اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ سے متعلق بیان پرمشکل میں پھنس گئیں

کراچی :نامور پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار پٹھانوں ، پنجابیوں اور اردو سپیکنگ...

ایران ویمن فٹبال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین اور سیلیوٹ

تہران :ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹبال ٹیم کی کھلاڑیوں نے...

ایران سے جنگ کے بعد اوول آفس میں ٹرمپ کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام

واشنگٹن :ایران جنگ کے تناظر میں وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں...